ظفروال : انصاف کی اپیل

سٹی کرائم رپورٹر ۔ رانا محمد شفیق

 

تحصیل ظفروال : تھانہ لیسر کی حدود میں مورخہ 20/2/2021
کی رات خوشحال گھڑ کا رہائشی ندیم عرف صابی نامی شخص اپنے سسرال گاؤں ججیال میں قتل کیا گیا تھا

مقتول کے وارثوں کی طرف سے نامزد ایف آئی آر کرائی گی تھی

 

لیکن تھانہ لیسر کی پولیس ابتک ملزمان کی شناخت نہیں کر سکی۔

مقتول کے وارثوں کی آئی جی پنجاب اور آر پی او گوجرانوالہ اور ڈی پی او نارووال سید اکبر علی سے انصاف کی اپیل

سٹی کرائم رپورٹر ۔ رانا محمد شفیق
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

موسم کی خرابی کی وجہ سے پاکستان ڈے کی پریڈ منسوخ

Wed Mar 24 , 2021
خراب موسم کے باعث پاکستان ڈے کی پڑیڈ اب 25 مارچ کو ہوگی، آئی ایس پی آر نوٹیفکیشن جاری نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت   کارڈ نمبر 4229:2020   موسم کی خرابی کی وجہ سے پاکستان ڈے کی پریڈ جو 23 مارچ کو ھونا تھی اب وہ 25 مارچ کو ھو […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031