جہلم : افسوس ناک واقعہ‎

کرائم رپورٹر ۔ سید سیرت شاہ

جہلم تھانہ لِلہ کے علاقہ اتھر میں بگڑے ریئس زادوں کی خاتون سے اجتماعی زیادتی، پولیس نے نامزد ساتوں ملزم کو گرفتا رکرکے تفتیش شروع کر دی
 تفصیلات کے مطابق مسمات (ش) زوجہ غلام شبیر سکنہ رتوکالا تحصیل بھلوال نے تھانہ لِلہ میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے
 کہ مائی توکاں دربار موضع اتھر سلام کرنے کی غرض سے شام 6 بجے لِلہ انٹر چینج پر اتری، جہاں پہلے سے موجود کامران ولد نامعلوم سکنہ لنگر جس کے ہمراہ 6 افراد جن کا نام پتہ معلوم نہیں
 مجھے اپنے ساتھ ڈیرہ مویشیاں پر لے گئے، جہاں کامران اور 6 نامعلوم افراد نے میرے ساتھ باری باری زناء کیا اور میرے ہی موبائل پر ویڈیو اور تصویریں بناتے رہے جنسی حوس پوری ہونے کے بعد کامران مجھے موٹر سائیکل پر سوار کرکے انٹر چینج لِلہ چھوڑ آیا
جہاں میں نے اپنے خالہ زاد بھائی سکندر حیات ولد امیر کو بتایا جس نے اپنے دوست فیاض ولد محمد اکرم سکنہ سالم کو بھی اطلاع کرکے لِلہ انٹر چینج پر آگئے، جنہیں سارا وقوعہ سنایا پولیس تھانہ لِلہ کے تفتیشی افسر نے زیر دفعہ 376 II-ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے ساتوں ملزمان کو گرفتا رکرکے تفتیش شروع کر دی ہے
کرائم رپورٹر ۔ سید سیرت شاہ  

 

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اوباڑو : چوری کا واقعہ‎

Wed Mar 10 , 2021
محمد اسماعیل ۔ Enn نمائندہ اوباڑو کے قریب کموں شھید محمد حنیف چاچڑ کی بلال مسجد کے باہر کھڑی موٹر ساٸیکل RNR.5481 ماڈل 2016 CD چوری

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031