حبیب آباد شب معراج کے سلسلہ میں عظیم الشان سیرت سراج منیر کانفرنس منعقد کی گئی

محمّد نعمان سٹی رپورٹر ENN نیوز پتوکی

حبیب آباد شب معراج کے سلسلہ میں عظیم الشان سیرت سراج منیر کانفرنس منعقد کی گئی

جس میں ملک پاکستان کے نامور و ہر دل عزیز خطیب حضرت مولانا قاری محمد ناصر مدنی نے شرکت کی

حبیب آباد شب معراج کے سلسلہ میں 5 ون اے ایل میں عظیم الشان سیرت سراج منیر کانفرنس منعقد کی گی جس میں ملک پاکستان کے نامور و ہر دل عزیز خطیب حضرت مولانا قاری محمد ناصر مدنی نے شب معراج کی فضیلت بیان کرتے ہوے فرمایا کہ معراج کا واقعہ پوری انسانی تاریخ کا ایک ایسا عظیم، مبارک اور بے نظیر معجزہ ہے جس کی مثال تاریخ پیش کرنے سے قاصر ہے۔ خالق کائنات نے اپنے محبوب کو دعوت دے کر اپنا مہمان بنانے کا وہ شرف عظیم عطا فرمایا جو نہ کسی انسان کو کبھی حاصل ہوا ہے اور نہ کسی مقرب ترین فرشتے کو حاصل ہوا ہےیشک اسراء ومعراج اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین نشانیوں میں سے ہے جو رسول اللہ ﷺ کی صداقت اور اللہ کے نزدیک ان کے بلند مرتبے کی دلیل ہے

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پرانے میرپور سے لیکر آج تک شیخ برادران کا خلوص تا ابد قائم ہے‎

Wed Mar 10 , 2021
سٹی کرائم رپورٹر . محمد حسن رضا پرانے میرپور سے لیکر آج تک شیخ برادران  کا خلوص تا ابد قائم ہے  یہاں بات سابق امیدواران برائے کونسلر شیخ عبدالمالک مرحومُ ،شیخ محمد صادق مرحوم ،شیخ الطاف حسین مرحوم کی ہو ان شخصیات نے بلدیاتی انتخابات میں  حریف ہونے کے باوجود […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031