کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، ایک خاتون ہلاک، 15 سے زائد مسافر زخمی

( کاشف علی ڈپٹی بیرو چیف ای این این نیوز کراچی)

پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے روہڑی کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی نو بوگیاں پٹری سے اترنے کے بعد الٹ جانے سے ایک خاتون ہلاک، 15 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ریلوے حکام کے مطابق حادثہ روہڑی کے قریب منڈو دیرو اور سانگی ریلوے سٹیشنوں کے درمیان پیش آیا۔آئی جی ریلویز عارف نواز نے نجی ٹی وی چینل ’جیو نیوز` سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس حادثے میں ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اترنے کے بعد کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ٹرین میں سوار ایک مسافر خاتون ہلاک جبکہ 15 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔آئی جی ریلویز کا کہنا تھا کہ ’ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے اور حادثے کے زخمی تمام افراد کو طبی امداد ک…

( کاشف علی ڈپٹی بیرو چیف ای این این نیوز کراچی)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گھوٹکی : ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کی جانب سے اوباوڑو واقعہ میں زخمی ہونے والے بچوں کو مالی امداد

Tue Mar 9 , 2021
اوباڑو : عبدالرحمن مغل . ای این این نیوز گھوٹکی : ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کی جانب سے اوباوڑو واقعہ میں زخمی ہونے والے بچوں کو مالی امداد کے طور پر ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان، اسسٹنٹ کمشنر اوباوڑو کو رحیمیار خان جاکر بچوں کی تیماداری کرنے اور امدادی رقم […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031