صادق آباد سے افسوسناک خبر

صادق آباد : علی اصغر نیوز رپورٹر ای این این

گھریلو حالات سے تنگ آکر عمر رسیدہ ریٹائرڈ ڈسپنسر قابل خان نے صادق آباد سے کراچی جانے والی مال گاڑی کے نیچے آکر خودکشی کرلی ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کی مقامی کوٹ سبزل تھانہ کی پولیس موقع پر پہنچی قابل خان کا تعلق صادق آباد کی نواحی بستی رحمانی سے تھا یہ حادثہ ولہار اسٹیشن کے قریب ترین پیش آیا .

یہ خبر علی اصغر ۔ نمائندہ ای این این نے ارسال کی ہے
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سید زمان علی شاہ صاحب کا مزار

Wed Mar 3 , 2021
سٹی کرائم رپورٹر . محمد حسن رضا جانشین ای ہزور شیخ العالم (الہٰی رحما) ، حضرت علامہ خواجہ پیر محمد نور العفین صدیقی (ڈی بی اے) ، سجادہ نشین دربار الیہ نیریہ شریف آج کلاڈاب میں سید زمان علی شاہ صاحب کے مزار پر دعا کرتے ہوئے

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30