ڈیپلو شہر کے پاس والی گاؤں سجائی کا ایک دودہ بیچنے والا وین کے کلٹی ہونے سے ایک افراد فوت اور دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے فوت ہونے والے کا نام نواز بچل ہالو بتایا جارہا ہے
( کرائم رپورٹر ۔ سید سیرت شاہ) دینہ بھرے مین بازار میں 17 سالہ نوجوان معسم علی ولد محمد اعظم کی نعش سڑھیوں سے ملی جوکہ شفیق ٹریڈرز ہوزری پر جاب کرتا تھا والد کی درخواست پرملزمان کی تلاش شروع کر دی اصل حقائق پوسٹمارٹم کے بعد واضع ہوں گے