اوباڑو 26 مارچ کو اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریاں

عبدالرحمن مغل ۔ تحصیل رپورٹر

ای این این نیوز اوباڑو

اوباڑو 26 مارچ کو اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے
جمعیت علماء اسلام تحصیل اوباڑو کی مجلس عاملہ اور تمام یوسیون کے نمائندوں کا مشترکہ اجلاس ہوا

فخرالسادات سید محمد حسن شاہ صاحب حیدری کی صدارت میں مدرسہ عربیہ حسینیہ اشرف العلوم حمادیہ میں ہوا..
صوبائی اور ضلعی جماعت سے ملنے والی ہدایات سے شرکاء کو آگاہ کیا گیا.

تمام عہدیداران اور کارکنان ابھی سے اپنے اپنے علاقوں میں محنت کرین اور ساتھیوں کو تیار کریں…

موجودہ حکومت نے ملک کو تباہی کے کنارے پہنچا دیا ہے
غریب عوام کو نوکریاں اور گھر دینے کی دعویدار حکومت نے غریب لوگوں کے گھروں کو مسمار کر کے عوام کو مھنگائی کے گھاٹ اتار دیا ہے..
جمعیت علماءاسلام مظلوم اور بے گھر ہونے والے غریب عوام کے ساتھ ہے..

4 مارچ کو گھوٹکی میں ہونے والے مجلس عمومی کے اجلاس جس کے مہمان خاص قائد سندہ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب ہیں…
عمومی کے ممبران اس اجلاس میں بھرپور شرکت کرین..

انشاءاللہ بہت جلد جمعیت علماء اسلام موجودہ نااهل، ناکام اور سلیکٹڈ حکومت سے عوام کو نجات دلائے گی
امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل اوباڑو

یہ خبر عبدالرحمن مغل ۔ تحصیل رپورٹر نے ارسال کی ہے
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پی ایچ ایم اے ضلع لودھراں کے عہدیداران کی میٹنگ

Mon Mar 1 , 2021
ڈاکٹر محمد اعظم ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز پی ایچ ایم اے ضلع لودھراں کے عہدیداران کی میٹنگ صدر نیشنل کونسل آف ہومیوپیتھی ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی کی خصوصی شرکت پی ایچ ایم اے ضلع لودھراں کے عہدیداران کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا اس میٹنگ میں صدر نیشنل کونسل آف […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031