ڈیلی ویجز ملازمین کے احتجاج میں شرکت

راحیل ۔ نمائندہ ای این این

آج مورخہ 25/02/2021 کو پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین سندھ کے صوبائی جنرل سیکرٹری انیس احمد خان, صوبائی ایڈیشنل چیئرمین محمد ندیم خان, صوبائی اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری سرور ہنگورو, شمیم الدین زونل چیئرمین جی ایس ای حیسکو, سعید احمد لطیف آباد ڈویژنل جوائنٹ سیکرٹری نے ڈیلی ویجز ملازمین کے احتجاج میں شرکت کی

اور ڈیلی ویجز ملازمین کے ساتھ یکجہتی ک اور پیغام یونین ان ملازمین کو تعاون کا یقین دلاتی ہے

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ایک روزہ مقابلہ جات گورنمنٹ مسلم پوسٹ گریجویٹ کالج برائےخواتین نارووال میں منعقد

Sat Feb 27 , 2021
نارووال : ( نمائندہ خصوصی ۔ رانامحمد مدثر ) مورخہ 27 فروری 2021 وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق صوبہ بھر کی طرح ضلع نارووال میں بھی ڈپٹی کمشنر ظہیر حسن کی زیر نگرانی پنجاب ٹیلنٹ ہینٹ برائے 2021، ایک روزہ مقابلہ جات گورنمنٹ مسلم پوسٹ گریجویٹ کالج برائےخواتین نارووال […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031