ڈیرہ غازی خان : تھانہ گدائی پولیس کا ڈاکوؤں سے ٹاکرا ،ایک ڈکیت گرفتار‎

ڈیرہ غازی خان  : مزمل خان ۔  نمائندہ
تھانہ گدائی پولیس کا ڈاکوؤں سے ٹاکرا ،ایک ڈکیت گرفتار!!!
تفصیلات کے مطابق۔
ڈیرہ غازی خان شہر سے آج صبح موٹرسائیکل ڈکیٹی ہوا ڈاکو چھینا گیا موٹرسائیکل لےکر پل ڈاٹ شکور آباد کی جانب فرار ہوئے تو گدائی پولیس سے ٹاکرا ہوگیا ڈاکو نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کردی، گولیاں پولیس موبائل میں جا لگی، تاہم پولیس اہلکار محفوظ رہے۔

پولیس کے تعاقب پر شکور آباد شمس آباد کے قریب دو ڈاکو جمپ پر اتر کر فرار ہوگئے جبکہ ایک ڈاکو تیز رفتاری کے باعث پولیس موبائل کی ٹکر سے دیوار سے ٹکرا کر زخمی ہوگیا۔
پولیس تھانہ گدائی نے ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
بتا رہا ہے جا رہا ہے کہ گرفتار ڈکیت ریکارڈ یافتہ ہے اور اس سے قبل متعدد مسلح ڈکیتی سمیت سنگین وارداتوں میں چالان ہوا ہے اور کئی مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔
Reporter : muzammal khan
ڈیرہ غازی خان  : مزمل خان ۔  نمائندہ 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سندھ ہائی کورٹ نے حُکم نامہ جاری کردیا‎

Sat Feb 27 , 2021
شیخ محمد حارث ۔ نمائندہ اب جس علاقے سے کتے کے کاٹنے کے کیس سامنے آئے تو متعلقہ علاقے سے منتخب ہونے والے ایم پی اے کو معطل کردیا جائیگا.  سندھ ہائی کورٹ نے حُکم نامہ  جاری کردیا شیخ محمد حارث ۔ نمائندہ

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30