پی ایس ایل: فائنل، پلے آف میچز میں 100 فیصد شائقین کو آنے کی اجازت مل گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، فائنل اور پلے آف میچز میں سو فیصد شائقین سٹیڈیم کا رُخ کر سکیں گے۔

این سی او سی کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق سینما ہالز، مزارات اور ان ڈور شادیوں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ سپر لیگ کے پلے آف اور فائنل میچ کے لیے 100 فیصد تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی ہے۔

دوسری طرف پی ایس ایل کے کراچی میں ہونے والے میچز میں این سی او سی نے 50 فیصد شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت دے دی۔ ابتدائی طور پر بیس فی صد لوگوں کو میچ دیکھنے کی اجازت مل سکی تھی۔

 

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سیدنورکی 71ویں سالگرہ، پاکستان ایوارڈزاکیڈمی کے زیراہتمام تقریب

Sat Feb 27 , 2021
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر سید نور 71برس کے ہوگئے، اس موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ایوارڈ زاکیڈمی کے زیر اہتما م تقریب میں سید نور نے سالگرہ کا کیک کاٹا۔ان کاکہناتھاکہ آج جب میں کیک کاٹ رہا ہوں تواس کا واضح پیغام […]

You May Like

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031