عارفوالا : تھانہ فرید نگر پولیس کی دبنگ کاروائی

انیل مسیح ۔ ڈسٹرکٹ پورٹر

عارفوالا : تھانہ فرید نگر پولیس کی دبنگ کاروائی

تفصیلات کے مطابق/ڈی پی او جمیل ظفر کی ہدائت کے مطابق تھانہ فرید نگر کے ایس ایچ او لقمان ڈھڈی کی سربراھی میں ظفر ڈھڈی و دیگر ملازمین کی پارٹی تشکیل دی گئی تاکہ شہر میں بڑھتی ھوئی واردتوں کا سراغ لگایا جا سکے

اور جرا ئم پیشہ افراد کو پکڑ کر پابند سلاسل کیا جائے تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکیں سائنٹیفک طریقہ اپناتے ھوئے ایک پانچ رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار کرلیا

جن سے لاکھوں روپے نقد ناجائز اسلحہ برآمد مزید تفتیش سے انکشافات متوقع اِن گرفتار ڈکیٹ گینگ میں ایک ڈاکو سابقہ ہیڈ منی والا بھی گرفتار ھوا ھے یہ ڈکیٹ گینگ مختلف تھانہ جات اور اضلاع کے اشتہاری اور مختلف مقدمات جن میں ڈکیٹیی قتل وغیرہ میں مطلوب تھے

عوامی سماجی حلقوں نے ان کی گرفتاری پر ڈی پی او ظفر جمیل ایس ایچ او فرید نگر اور ظفر ڈھڈی اے ایس آئی کے ڈکیٹ گینگ کو پکڑنے اور بڑھتی ھوئی وارداتوں کو کنٹرول کرنے پر اظہار تشکر کیا ھے

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

غلام دستگیر کی نیوز رپورٹ

Wed Feb 24 , 2021
غلام دستگیر کی نیوز رپورٹ غلام دستگیر ۔ نمائندہ

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30