مانگا منڈی کے نواحی گاؤں کوٹ اسداللہ خان میں افسوسناک واقعہ

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت

کارڈ نمبر 4229:2020

مانگا منڈی کے نواحی گاؤں کوٹ اسداللہ خان میں ماں نے کمرے میں آگ لگا کر اپنے ہی دو بچے جلا کر مار ڈالے

تفصیلات کے مطابق کوٹ اسداللہ خان کا وقاص جو کہ فیکٹری میں ملازم ہے اور اس کے تین بچے تھے اس کے اور اس کی بیوی تنزیلہ کے درمیان اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا رات کے جھگڑے کے بعد بچوں کی ماں تنزیلہ نے آج (سوموار) صبح گیارہ بجے بچوں کو کمرے میں بند کر کے گھر کو آگ لگا دی

 

جس سے تین سالہ فیضان اور دو سالہ عبدالرحمان جھلس کر جاں بحق ہو گئے میاں بیوی کے درمیان اکثر جھگڑا چلتا رہتا تھا

 

 

اس اندوہناک واقعہ کے بعد گاؤں میں سوگ کی فضا قائم ہے ہر آنکھ اشکبار ہے ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا مانگا منڈی پولیس نے حالات مشکوک دیکھ کر تحقیقات کیں تو ماں تنزیلہ نے گھر میں خود ہی آگ لگانے کے جرم کا اعتراف کر لیا

 

مانگا منڈی پولیس نے تنزیلہ کو حراست میں لے کر مذید قانونی کاروائی شروع کردی ہے

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنجاب پولیس تقرر و تبادلے

Tue Feb 23 , 2021
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت کارڈ نمبر 4229:2020 آئی جی پنجاب نے انسپکٹرز سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 95 افسران سمیت 103 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر د ئیے ! نوٹیفیکیشن جاری

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30