اوچ شریف : عوام کا آوارہ کتوں کے خلاف مہم کا آغاز کرنے کا عزم

اوچ شریف : سید علی المرتضی۔ نمائندہ

شہریوں کو آوارہ کتوں کے رحم پر چھوڑ دیا گیا 3 سالہ فاطمہ اور 10 سالہ بچے کو اوارہ کتوں نے بری طرح نوچ ڈالا ، معصوم بچی کا چہرہ بری طرح متاثر ، تشویشناک حالت میں بہاول پور ریفر

میونسپل کمیٹی والوں سے ایک سوال ہے کہ آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا بجٹ کہاں گیا اور شہر اور گردونواح میں آوارہ کتوں کو تلف کیوں نہیں کیا گیا ، شہریوں کا وزیراعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

اوچ شریف : سید علی المرتضی۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ممتاز سماجی اور سیاسی کارکن شاہ خالد مہمند

Sun Feb 21 , 2021
شیر گڑھ ( عبداللہ پریس رپورٹر ای این این نیوز مردان) ممتاز سماجی اور سیاسی کارکن شاہ خالد مہمند مادری زبان کی اہمیت کے حوالے سے ای این این نیوز نیٹ ورک سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30