جہلم میں بھی کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع،ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف سمیت ہیلتھ ورکرز کولگائی جائے گی جہلم : ( سید سیرت شاہ) جہلم میں بھی کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو گیا۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میاں مظہر حیات سمیت سول […]