کرائم رپورٹر ۔ سیرت شاہ
ضلع جہلم میں شاپنگ بیگ پر پابندی کا بوجھ بھی غریب کے کندھوں پر آ گیا ہر دوکان اور سٹور پر 10 روپے کا شاپر سامان کیساتھ تھمایا جاتا ہے۔
باقی کئی اضلاع میں اس پابندی کا اطلاق نہیں ہے۔


کرائم رپورٹر ۔ سیرت شاہ