وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کل بروز جمعہ متوقع دورہ اٹک‎

ظہیر عباس شاہ  ۔ نمائندہ
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کل بروز جمعہ متوقع دورہ اٹک ۔۔
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم خان، آئی جی فارسٹ سلمان وڑائچ، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی جودت ایاز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اٹک،ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر اٹک، اسسٹنٹ کمشنر حضرو اور ٹیم امین اسلم کا غازی بروٹھا نہر کے اطراف، ملک امین اسلم پارک گراونڈ چیچی کا دورہ ۔
وزیراعظم پاکستان کے دورے کی تیاریوں کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔
ان شاءاللّٰہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کل بروز جمعہ اٹک کا دورہ متوقع ہے۔
وزیراعظم غازی بروٹھا نہر کے کنارے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کرینگے ۔ان شاءاللّٰہ محکمہءجنگلات اٹک آئندہ 3 سالوں میں نہر کے اطراف 10 لاکھ پودے لگائے گا ۔
ظہیر عباس شاہ  ۔ نمائندہ 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

باجوڑ کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا افتتاح‎

Thu Feb 18 , 2021
قبایئلی ضلع باجوڑ : (نمایئندہ خصوصی حمیم اللہ) باجوڑ کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا افتتاح،سینئر صحافی حاجی حبیب اللہ خان اور معروف رائٹر مولانا خان زیب نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا۔  اس حوالہ سے ایک تقریب ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار کے قریب واقع کالج کے بلڈنگ میں منعقد […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30