مظفرگڑھ تھانہ شہر سلطان کے نواحی علاقہ بھنڈے اسحاق میں افسوسناک واقعہ

سسرالیوں نے مل کر بھنوئی کو قتل کر دیا

محمد احسن . سٹی رپورٹر

City reporter Enn NEWS uch sharif
تفصیل

ضلع مظفرگڑھ تھانہ شہر سلطان کے نواحی علاقہ بھنڈے اسحاق میں شوہر اپنی بیگم کو منانے کے لیے سسرال کے ہاں گیا

جہاں محمد ارشد کو بیگم کے بھائیوں نے موت کے گھاٹ اتار دیا اور کرنٹ سے ہلاکت کا ڈرامہ رچایا

لیکن میڈیکل رپورٹ کے مطابق سر پر سریا لگنے کی وجہ سے موت واقع ہوئی چار ماہ گزرنے کے باوجود ابھی تک پولیس نے ایک بھی نامزد ملزم گرفتار نہیں کیا

محمد ارشد کے والد خلیل احمد ولد واحد بخش اور محمد ارشد کے والدہ خورشید مائی
کا وزیراعظم عمران خان کو رو رو کر دوہایاں جلد انصاف فراہم کیا جائے

 

https://youtu.be/wXwyyyBhGCE

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مسلم باغ مرغہ فقیرزی کے کرنل عرفان کا ای این این نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو

Thu Feb 18 , 2021
رانا زبیر معاویہ ۔ نمائندہ مسلم باغ مرغہ فقیرزی کے کرنل عرفان کا ای این این نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30