چمن لیویز کی اعلی احکام کا عوام سے ایک اور وعدہ وفا‎

چمن لیویز کی اعلی احکام کا عوام سے ایک اور وعدہ وفا کیا گیا

  چند دن قبل کلی جیلانی میں مسجد کے سامنے فائرنگ کرنے والے ایک ڈاکوں کو پہلےگرفتار کرلیا گیا تھا اب دو مزید ڈاکووں کو بھی گرفتار کرلیا گیا
ڈاکووں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان عبدالصادق کو شہید کیا تھا جس پر تاجر تنظیموں اور لواحقین نے احتجاج بھی کیا تھا
 اسسٹنٹ کمشنرسلیم خان کاکڑ نے تحصیلدار عبدالرزاق میانی لیویز نائب رسالدار محمد حنیفیا نائب رسالدار عبدالخالق کے ہمرا اس حوالے سے پریس کانفرس کرتے ہوئے میڈیا کوبتایا کہ اس دن لواحقین کے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ اس واقعے میں ملوث افراد ضرور گرفتار کئیے جائیں گے چمں لیویز کو خصوصی ٹاسک دیا تھا
جنھوں نے کامیاب کاروائی  کرتے ہوئے ایک ڈاکوں کوپہلے گرفتار کیا اب دو مزید افراد بھی گرفتار کرلیے گئے انشاللہ دوسرے ملوث افراد کو بھی بہت جلد گرفتار کرکے ان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے اسسٹنٹ کمشنر سلیم خان کاکڑ نے مزید بتایا کہ ہم عوام کو یقین دلاتے ہیں
 کہ ان کو زندگی امن امان کے ساتھ گزارنے کیلیے ہم انتہائ اقدام تک جائیں گے شہر کے تنگ گلیوں میں موبائل چھیننے اور سنسان علاقوں میں وٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں پر ہمیں بھی تشویش ہے ایسے وارردات پر فورا لیویز کو اگاہ کیا جائے ان کے خلاف بھی کاروائی  کریں گے
 اب بھی بعض ایسے افراد کی نشاندھی ہوچکی ہے جو ایسے وارداتوں میں ملوث ہے ان کی گرفتاری کے فورا بعد عوام سے گزارش ہے کہ ان افراد کے خلاف ایف ائ ار درج کرنے اور انکے خلاف عدالتی گواہی کیلیے بھی حاضر ہوجائیں
تاکہ چند افراد کو سزائیں ہوجائے تب ایسے وارداتوں پر قابو پایا جا سکتا ہے اب بھی لیویز عوام کو امن امان دینے کا وعدہ کرتے ہیں
 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

" چئیرمین اینٹی نارکوٹکس کنٹرول پنجاب" ‎

Thu Feb 11 , 2021
کمالیہ : کرائم رپورٹر ۔  فیصل جو ئیہ ” چئیرمین اینٹی نارکوٹکس کنٹرول پنجاب” چوہدری رمضان پرویز نواب حسن چدھڑ ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ موومنٹ  ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہمراہ علاقہ کے مرحومین کی فاتح خوانی کی اور علاقہ کے مکینوں کے مسائل سنے۔

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30