پشاور : گورنرخیبرپختونخوا نے سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی سیاسی ملاقاتوں کا نوٹس لے لیا‎

(  نمائندہ خصوصی . حمیم اللہ )

پشاور: گورنرخیبرپختونخوا نے سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی سیاسی ملاقاتوں کا نوٹس لے لیا
پشاور: یونیورسٹیوں میں و ی سیز کی تقرری کیلئے سیاستدانوں کے ذریعے سفارش کرنے پر گورنر کی برہمی
پشاور:گورنر شاہ فرمان نے وائس چانسلرز کو سیاسی ملاقاتوں اور سفارشی رابطوں پر وارننگ جاری کردی
پشاور:گورنر شاہ فرمان کی جانب سے پبلک سیکٹر یونیورسٹیوںکے وائس چانسلرز کے نام مراسلہ
پشاور:سیاستدانوں سے ملاقات اور ان کے ذریعے حکومت پر دباو ڈالنے کا سلسلہ بند کیا جائے، گورنر
پشاور:آئندہ کسی سیاستدان سے ملاقات یا سفارش کرائی گئی تو قانونی کارروائی کی جائےگی، گورنر کا انتباہ
(  نمائندہ خصوصی . حمیم اللہ )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کراچی ٹول پلازہ پر سسٹم خراب ہونے کے باعث ٹول پلازہ انتظامیہ نے گاڑیوں کو آگے جانے سے روک دیا‎

Thu Feb 11 , 2021
شیخ محمد حارث  ۔ نمائندہ گزشتہ روز کراچی ٹول پلازہ پر سسٹم خراب ہونے کے باعث ٹول پلازہ انتظامیہ نے گاڑیوں کو آگے جانے سے روک دیا  ایک گھنٹہ انتظار کے بعد ٹریفک کی طویل قطار لگ گئی جس پر موقع پر موجود چند شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30