سٹی رپورٹر ای این این نیوز
اوچشریف ڈسٹرکٹ بھاولپور
کے ایل پی روڈ پر ایک ٹرک کی شافٹ ٹوٹنے پر حادثہ ھو گیا
تفصیل کے مطابق آج صبح کے ایل پی روڈ نزد للو والی موری ایک ٹرک شافٹ ٹوٹنے کی وجہ سے سڑک کے قریب ایک دکان سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں دکاندار شدید زخمی ھو گیا
اور ڈرائیور چھلانگ لگا کر بچنے میں کامیاب ہو گیا معلوم کرنے پر دکاندار نے بتایا کہ کہ ھم ڈی سی او بہاول پور سے مطالبہ کرتے ھیں کہ وہ بھری ٹریفک کا شہر میں داخلہ بند کروائے تا کہ اس طرح کے اور حادثات سے بچا جا سکے
بورے والا : enn رپورٹر ۔ عمر خان تحصیل بورے والا کے نواحی گاؤں 421 eb میں چوہدری عدنان گجر کے ڈیرے پر ایک شاندار پارٹی منعقد کی جس میں صدر بار بورے والا چوہدری سلمان یوسف گھمن ایڈوکیٹ اور سابقہ منسٹر چوہدری محمود اختر گھمن چوہدری وسیم گجر چوہدری […]