کندھ کوٹ : “یوم یکجہتی کشمیر ریلی”‎

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ enn
کندھ کوٹ:  “ھندوستان مردہ باد”
“یوم یکجہتی کشمیر ریلی”
*مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے خلاف اور پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر مجلس وحدت مسلمین ضلع کشمور ایٹ کندھ کی جانب سے سربراہ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر ملک بھر کی طرح مدرسہ ارشاد الثقلین کندھ کوٹ سے گھنٹہ گھر تک ریلی نکالی جائے گی تمام محب وطن پاکستانیوں سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے
ٹائم: 10 بجہ صبح
میڈیا سیل مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ
سنتوش اگروال ۔ نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آزادکشمیر : 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر‎

Tue Feb 9 , 2021
محمداکرام الحق نمائندہ enn آزادکشمیر : 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کشمیر کا مسئلہ کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے: مسئلہ کشمیر کسی کی انا نہیں، بنیادی انسانی حقوق اور 2 کروڑ نفوس کے سیاسی، سماجی، معاشی، مذہبی مستقبل کا معاملہ ہے. […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031