5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

ای این این نمایندہ انجنیر صدام افریدی

خیبرپختونخوا

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا ایک بستی جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں
بندوقوں کے سامنے پتھروں سے لڑتے ہیں
اپنی شہادتوں کے بعد بھی کشمیری کہاں ڈرتے ہیں
بڑے تو بڑے بچے بھی آگے بڑھتے ہیں
آزادی کیا چیز ہے بچے بھی یہ سمجھتے ہیں
اور کوئی ہو نہ ہو ہم آج عہد کرتے ہیں
معصوم کشمیریوں کی آواز پہ سارے پاکستانی لبیک کرتے ہیں
یا الله عزوجل ہمارے کشمیری بہن بھایوں کو آزادی عطا فرما ان پر ظلم جبر کے دروازے بند کر دے انھیں غیر مسلم جابر اور ظالم حکمرانوں کے شکنجہ سے آزادی دلا مولا کریم وہ برسوں سے اپنی جانوں کی قربانیاں دیتے آ رہے مولا کریم کملی والے آقا کے صدقے اب انھیں آزاد فضاء میں رہنا نصیب فرما اور جن کشمیریوں نے آزادی کی راہ میں جام شہادت نوش فرمایا پاک پروردگار انھیں جنت الفردوس میں اپنے پیارے حبیب کا پڑوس نصیب فرما اور جن بہنوں لو عزتوں کو آزادی کے نام پر پامال کیا گیا انھیں بی بی فاطمہ زہرا کی چادر تلے جگہ عطا فرما۔

 

رپورٹ انجنیئر صدام افریدی ای این این نیوز خیبر پختونخوا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سبی : لونی روڈ چونگی کے دھیپال قریب دھماکا

Fri Feb 5 , 2021
سبی : ( عبدالقدیر ۔ نمائندہ Enn ) لونی روڈ چونگی کے دھیپال قریب دھماکا سبی : دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے سبی : دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا سبی : یوم کشمیر کے یکجہتی کی ریلی گزرنے کے بعد ہوا https://youtu.be/2MU3EucVPEY

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031