مانگا منڈی میں پاکستان تحریک لبیک کے زیر اہتمام یکجحتیی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت

کارڈ نمبر 4229:2020

مانگا منڈی تحریک لبیک کے زیر اہتمام یکجحتیی کشمیر ریلی مانگا منڈی چوک سے شروع ہو کے مانگا منڈی کلمہ چوک بائی پاس پر احتتام پزیر ھوئی جس میں کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے

اور تحریک لبیک کے مقامی کارکن حافظ علی حسن سیالوی کا کہنا تھا کہ تحریک لبیک کا دورہ حکومت آیا تو ھم اقوام متحدہ میں کشمیر کے حق میں آواز بلند کرے گے اور کشمیر کو آزاد کروا کےھی رھے گے

https://youtu.be/PpYOWJech-A

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پہ بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Sat Feb 6 , 2021
وقاص احمد ۔ بیوروچیف 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ٹنڈو اللہیار میں میرواہ روڈ سے مرکزی جماعت ایم کیو ایم پاکستان ضلع ٹنڈواللہیار نے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور کشمیری بہن بھائیوں سے بھرپور یکجہتی کی ۔ ودیگر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے بھی […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30