گڑھی یاسین کے قریب دل،جونیجا جھگڑے میں 5قتل ہونے والوں کے ورثاء کے ساتھ تعزیت کا سلسلا‎

گڑھی یاسین : (رپورٹر:عبدالخالق جونیجو)

گڑہی یاسین کے قریب دل،جونیجا جھگڑے  میں  5قتل ہونے والوں  کے ورثاء کے ساتھ تعزیت کا سلسلا جاری،MNAخورشید احمد جونیجو صاحب،رٹائیرڈ Dspباقر جونیجو.شائستا کوسو۔گاؤن ملھوء کی وانڈھ جونیجا برادری سے تعزیت کی۔

اس موقع  پے اسٹیپ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن شائستا کوسو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا5 قتل ہونے پے بہت افسوس ہے۔

پولیس کے کردار پے بہت افسوس ہے جس نے عورتون پے تشدد کر کے گرفتار کیا اس کی مذمت کرتی ہوں۔

اس موقئے پے جونیجا برادری نے کہا ہم برادری سے مشورا کرکے فیصلے کے لیے سوچیں گے۔۔..گڑھی یاسین کے
قریب ملہوء کی وانڈہ

https://youtu.be/hqizDccouTY

رپورٹر خالق حسین جونیجو

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کلرسیداں : امیر خرم راٹھور ایڈیشنل فارن سیکرٹری سے , وزارت خارجہ آفس میں ملاقات‎

Thu Feb 4 , 2021
رپورٹ  : ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ۔ راجہ کامران منیر کلرسیداں :   امیر خرم راٹھور ایڈیشنل فارن سیکرٹری سے , وزارت خارجہ آفس میں ملاقات  جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا سفارتخانے کی کالی بھیڑوں کے خلاف جنگ کا آغاز  

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30