نارووال : تحصیل شکر گڑھ میں خوفناک جھگڑے نے قیامت برپا کر دی‎

ملک ابوبکر . نمائندہ

نارووال ۔ تحصیل شکر گڑھ میں خوفناک جھگڑے نے قیامت برپا کر دی ۔

تفیلات کے مطابق جھگڑا نارووال تحصیل شکرگڑھ کے گاوں بکروال میں پیش آیا

جس میں بااثر افراد کا پلاٹ پر قبضہ کیلئے بیوہ خواتین اور معصوم بچوں پر برہنہ تشدد

جھگڑے میں بیوہ خواتین اور بچوں پر کلہاڑیوں،کئیوں،اینٹوں اور ڈنڈوں سے وار کرتے اور دوسری طرف بااثر اشخاص قبضہ مافیا کو پلاٹ پر زبردستی قبضہ کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

جھگڑے میں بیوہ خواتین اور بچوں سمیت 5 افرد شدید زخمی
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا  گیا۔

نارووال۔ پولیس کے مطابق۔
زخمی بیوہ عورتوں اور بچوں کی طرف سے بااثر افراد کے خلاف تھانہ کوٹ نیناں میں درخواست دی جا چکی ہے

https://youtu.be/4yVlqXlDEhQ

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چوبارہ : محلہ سطان پورہ اور سادات نگر میں گندہ پانی گلیوں میں کھڑا‎

Thu Feb 4 , 2021
لیہ : بیورو چیف ۔  سید کفایت حسین شاہ تحصیل چوبارہ میں محلہ سطان پورہ اور سادات نگر میں گندہ پانی گلیوں میں کھڑا  ھے اور محلے والے   بہت پرشان ھے https://youtu.be/guQ-JkDZ87Q

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031