دنیاپور : جنوبی پنجاب پروفیشنلز اجتماع کا انعقاد‎

محمد فاروق دنیاپور
دنیاپور : جنوبی پنجاب پروفیشنلز اجتماع کاانعقاد کیاگیا
جس‌میں مبلغ دعوت اسلامی ثوبان‌عطاری کی مدنی مرکزفیضان‌مدینہ دنیاپورمیں آمد
دنیاپور:جنوبی پنجاب پروفیشنلز اجتماع کاانعقاد کیاگیا جس‌میں مبلغ دعوت اسلامی ثوبان‌عطاری کی مدنی مرکزفیضان‌مدینہ دنیاپورمیں آمدَ فیضان مدینہ میں لوگوں کی تعداد دیکھ کر مبلغ دعوت اسلامی میں ثوبان عطاری بہت خوش ہوۓ
 انہوں نے کہا کہ دنیاپور میں مدنی اجتماعات ہوتے رہتے ہیں اور لوگوں کی تعداد دیکھ کر دل خوش ہوا کہ مدنی ماحول کو لوگ کتنا پسند کرتے ہیں انہوں نے والدین کی شان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ والدین دنیا کی بڑی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے جس نے والدین کو خوش کیا اس نے دنیا میں ہی جنت خرید لی
  اللہ تعالی نے والدین کے دل میں بچوں کی محبت رکھی ہے لیکن بچوں کے دل میں والدین کی محبت نہیں رکھی اب جو بچہ والدین کی محبت کے ساتھ خدمت کرے گا
 وہ ہی دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو گا آخر میں تمام لوگوں کے لے دعا خیر کی گئی اور ملک کی سلامتی اور کرونا وباء سے چھٹکارا کیلۓ بھی دعائیں کی گئی

محمد فاروق دنیاپور
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

5 فروری : یومِ یکجہتی کشمیر

Tue Feb 2 , 2021
حسن اقبال ۔ نمائندہ enn

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30