وہاڑی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف 5 اسلحہ ناجائز رکھنے والے اور منشیات فروش گرفتار‎

گلفام خان  . بیوروچیف
 Enn news vehari
وہاڑی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی زاہد نواز مروت کی ہدایت پر وہاڑی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہے.
اس سلسلہ میں ضلع کے مختلف تھانہ جات 5اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کو گرفتار کر کے 4عدد پسٹل اور 1عدد پمپ ایکشن برآمد کی جبکہ 3منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 539لیٹر شراب, 70لیٹر لاہن اور 1چالو بھٹی برآمد کی گئی.
ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

گلفام خان  . بیوروچیف

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اوستہ محمد : پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ‎

Tue Feb 2 , 2021
جعفرآباد : نیوز رپورٹر  ۔ آزاد خان سلیمان خیل ای این این نیوز اوستہ محمد : شیہد صحافی افضل خواجہ  کی ساتویں  برسی کے موقع پر قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف اوستہ محمد  پریس کلب  رجسٹرڈ کے صدر محمد حنیف بلوچ  کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30