سنٹرل جیل کے باہر پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، انسپکٹر شہید، ایک اہلکار زخمی‎

زبیر احمد ۔  ای این این رپورٹر

آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ
پشاور سینٹرل جیل کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے
جس کے نتیجے میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا انسپکٹر شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
سینٹرل جیل پشاور کے باہرگاڑی میں سوار نامعلوم افراد کی جانب سےپولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں سی ٹی ڈی انسپکٹر شہید جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا،
جنہیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمنتقل کر دیا گیا ہے۔ سیٹی ڈی اہلکار ڈیوٹی پر جیل کے باہر تعنیات تھے۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
اب تک کے لیے اتنا اپنے میزبان زبیر احمد کو اجازت اللہ نگہبان

زبیر احمد ۔  ای این این رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کوٸٹہ سے پنجاب جانے والی بس کو حادثہ

Mon Feb 1 , 2021
زبیر احمد ۔  ای این این رپورٹر آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ کوٸٹہ سے پنجاب جانے والی بس کو رکنی چھپر کے مقام  پر  تیز رفتار کے باعث حادثہ پیش آیا متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔  یہ حادثہ رکھنی کے علاقہ چھپر میں  پیش […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30