پسرورکے علاقہ میں دہشت کی علامت ڈکیت گینگ کے تین ارکان کوتھانہ بڈیانہ پولیس نے گرفتار‎

آصف ڈوگر ۔  نمایندہ ای این این نیوز
پسرورکے علاقہ میں دہشت کی علامت ڈکیت گینگ کے تین ارکان کوتھانہ بڈیانہ پولیس نے گرفتار کرلیا
 ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی موٹرسائیکلیں طلائی زیورات اور ناجائزاسلحہ برآمد
پسرور تفصیلات کے مطابق پسرورسرکل کے تھانہ بڈیانہ پولیس نے علاقہ میں دہشت کی علامت سمجھے جانے والا درجنوں وارداتوں میں ملوث ماناڈکیت گینگ کو گرفتارکرلیا
 گرفتارملزمان سے لوٹاگیالاکھوں روپے کامال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیادرجنوں وارداتوں میں ملوث تین رکنی ماناڈکیت گینگ کوپسرورکے تھانہ بڈیانہ پولیس نے  سرغنہ سمیت گرفتارکرلیا
 ملزمان کے قبضہ سے لوٹاگیا لاکھوں روپے نقدی ناجائزاسلحہ چارموٹرسائیکلیں طلائی زیورات برآمد پولیس نے سرغنہ سلمان عرف مانا۔ شمس ۔اور عثمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان سے مزید تفتیش شروع کردی
پولیس زرائع کے مطابق ملزمان سے مزید اہم انکشافات کی توقع ہے پولیس تھانہ بڈیانہ کی ڈکیت گینگ کی گرفتاری پر ڈی پی او سیال کوٹ حسن اسد علوی کی جانب سے پولیس ملازمین کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام کااعلان بھی کیاگیاٍٍ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چونڈہ کے نواحی گاؤں سکندر پورکے لوگ سراپا احتجاج‎

Mon Feb 1 , 2021
نمائندہ ای این این نیوز ۔  آصف ڈوگر  چونڈہ کے نواحی گاؤں سکندر پورکے لوگ سراپا احتجاج   نکاسی کا کوئی بندوبست نہیں ہے  بارش کا گندہ پانی  گھروں میں داخل ہو رہا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ حلقے کے سیاستدان بھی سوئے ہوئے ہیں  الیکشن کے دنوں ہماری یاد […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30