ابرار حسن ۔ نمائندہ enn آج بروز جمعہ 15 جنوری کو تحریک لبیک پاکستان ڈنگہ pp32 میں تحریک لبیک پاکستان کا رکنیت سازی کیمپ لگایا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے تحریک میں شمولیت اختیار کی اور حضور ﷺ کا دین تخت پر لانے کے لیے عملی اقدامات کرنے کی […]

مظہر علی سولنگی .  نمائنده اولیا نانگہ دفتری کا عرس مبارک شروع ھو چکا ہے جس میں علاقے عوام نے بھرپور شرکت کی جس میں راگ رنگ کی محفل منقعد ہوٸی جس میں صوفی فنکاروں نے شرکت کی https://youtu.be/e58sSd5wiTg

ملک ابوبکر . نمائندہ نارووال ۔ تحصیل شکر گڑھ میں خوفناک جھگڑے نے قیامت برپا کر دی ۔ تفیلات کے مطابق جھگڑا نارووال تحصیل شکرگڑھ کے گاوں بکروال میں پیش آیا جس میں بااثر افراد کا پلاٹ پر قبضہ کیلئے بیوہ خواتین اور معصوم بچوں پر برہنہ تشدد جھگڑے میں […]

ٹنڈوالہیار :  وقاص احمد ۔ بیورو چیف ٹنڈوالہیار کیریا شاخ حیدرآباد روڈ پر کراچی پریس کلب روانگی سے قبل آل سندھ پٹرول پمپ اور پٹرول ایجنسی مالکان کی جانب سے اس شعبے سے وابستہ سینکڑوں افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ آل سندھ پمپ اور پٹرول […]

عبدالباقی . نمائندہ ای این این نیوز جیکب آباد جیکب آباد : میں یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد جیکب آباد: ریلی اتحاد اہلسنت اور پاکستان سنی تحریک کی جانب سے سید اعجاز شاہ اور نور محمد قاسمی کی قیادت میں درگاھ عبدالنبی شاہ سے نکالی گئی جو شہر کے […]

ریاض احمد ۔ نمائندہ Enn سہیون  میں  حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا ہے اور کورونا ایس او پیزکا خیال رکھا جا رہا ہے۔ درگاہ  پر 4 واک تھرو سینیٹائیزنگ گیٹ نصب کیے گئے ہیں اور ملک بھر سے زائرین درگاہوں پر آ رہے ہیں۔ […]

کیلنڈر

January 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031