تحریک لبیک پاکستان کا رکنیت سازی کیمپ‎

ابرار حسن ۔ نمائندہ enn

آج بروز جمعہ 15 جنوری کو تحریک لبیک پاکستان ڈنگہ pp32 میں تحریک لبیک پاکستان کا رکنیت سازی کیمپ لگایا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے تحریک میں شمولیت اختیار کی

اور حضور ﷺ کا دین تخت پر لانے کے لیے عملی اقدامات کرنے کی یقین دہانی کروائی
اس موقع پر سرپرست اعلیٰ تحریک لبیک پاکستان ڈنگہ حضرت علامہ ممتاز احمد سہروردی شاگرد رشید قبلہ امیر المجاہدین

تحریک لبیک پاکستام ڈنگہ کے امیر طیّب علی خان
نائب امیر صغیر احمد
ناظم اعلیٰ الیاس رضوی
ناظم الیکشن سیل عمران رضوی اور سیکورٹی ٹیم تحریک لبیک پاکستان ڈنگہ کیمپ پر خصوصی شرکت امیر تحریک لبیک پاکستان pp32 میاں غفار حسین صاحب
ناظم الیکشن سیل گجرات عمران سیال صاحب
قاری اشتیاق صاحب

https://youtu.be/3RZzQ0SDZ7s

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اوکاڑہ بائی پاس پہ افسوسناک حادثہ‎

جمعرات فروری 4 , 2021
محمد شفیق کرائم رپورٹر اوکاڑہ بائی پاس پہ  افسوسناک حادثہ https://youtu.be/TlPVPhKf5gk

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
%d bloggers like this: