محمّد حفیظ ۔ نمائندہ سابق چیرمین میاں حبیب الرحمن ایڈوکیٹ ہاٸی کورٹ فتح جنگ بار کے صدر ناصر جمال ۔ایڈوکیٹ ہاٸی کورٹ ملک سعید اور اپنے ہر دلعزیز دوست ناصر خان تربیٹھی کے ساتھ پی ڈی ایم کا فارن فنڈنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شریک
تین براعظموں پر حکومت قائم کرنے والی سلطنتِ عثمانیہ کے آخری وارث دندار عبدالکریم عثمان اولو 90 برس کی عمر میں شام کے دارالحکومت دمشق میں انتقال کرگئے۔ شاہی خاندان کے رکن اورحان عثمان اولو نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ان کے چچا اور سلطنت عثمانیہ کے وارث دندار […]
صوبے میں پرائمری اور ایلیمنٹری سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں یکم فروری سے ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پرائمری اور ایلیمنٹری سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں یکم فروری سے ہونگی، فیصلے کا اطلاق […]
چینی حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کو فوری طور پر کورونا ویکسین بطور ’امداد‘ فراہم کر رہے ہیں اور اس کی برآمد کا عمل بھی تیز کیا جائے گا۔ بیجنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ چین پاکستان کو کووڈ ویکسین کا ایک […]
عمر خان ۔ نمائندہ Enn بحریہ ٹاون فیز 7 راولپنڈی KFC میں کچھ افراد کا اسٹاف کے ساتھ جھگڑا جھگڑا کھانے اور بل کے تنازعے پر ہوا۔ عمارت کو بڑا نقصان شیشے دروازے ٹیبل توڑ دئیے۔ سرعام فائرنگ کر کے علاقہ میں خوف و حراس پھیلا دیا گیا۔ موقع پر […]
راحیل عزیز قریشی ۔ پریس رپورٹر گلشن اقبال/ وسیم باغ کراچی افتتاحی تقریب گلشن اقبال کراچی میں ھیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے آئیکونک میڈیکل ایکیوپمنٹ ادارے کا باقاعدہ آغاز آج۲۳ جنوری بروز ھفتہ ۹ بجے شب گلشن اقبال نزد وسیم باغ نیئر زیتون مسجد کی گلی میں کر دیا […]
وقاص سرور ۔ نمائندہ Enn تقریب حلف برداری اور اس کے بعد کے کچھ مناظر ویڈیو کی صورت میں موجود ہیں۔ حلف برداری کی مکمل ویڈیو کچھ وجوہات کی بنا پر نہیں بن سکتی۔ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیے گا آخر میں حلف برداری کی تقریب میں شامل دوست احباب […]
ڈاکٹر رحمان ساغر . نمائندہ enn پروگرام انصاف کے ساتھ ہومیو ڈاکٹر رحمان ساغر پروگرام انصاف اتوار رات 9 بجے صرف ای این این نیوز پر ہومیو ڈاکٹر رحمان ساغر کے ساتھ
شکرگڑھ : ماجد محمود ۔ نمائندہ ENN نورکوٹ روڈ زینب شریف کمپلیکس کے سامنے کار اور رکشہ میں تصادم ڈرائیور سمیت 2 افراد زخمی۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا