تحصیل فتح جنگ میں پنڈی کوہاٹ روڈ پر تیز رفتار کار اور ڈمپر میں تصادم

اٹک : ( محمدآمین ۔ ای این این کرائم رپورٹر )

تحصیل فتح جنگ میں پنڈی کوہاٹ روڈ پر تیز رفتار کار اور ڈمپر میں تصادم، جس کے نتیجے کار میں سوار 4 افراد شدید زخمی ہوئے

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا

زخمیوں میں ضلع خوشاب کے رہائشی 42 سالہ شہادت ولد اللہ نواز، 22 سالہ محمد آکاش ولد شہادت، 12 سالہ عائشہ ولد شہادت اور 16 سالہ فاروق ولد ذوالقرنین شامل ہیں

اٹک : ( محمدآمین ۔ ای این این کرائم رپورٹر )
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جمعیت علماء اسلام تحصیل کندھکوٹ کا اجلاس

Mon Apr 5 , 2021
کندھکوٹ ( سنتوش اگروال ۔ رپورٹر) جمعیت علماء اسلام تحصیل کندھکوٹ کی مجلس عمومی کادستوری اجلاس حافظ برکت اللہ بلوچ کی تلاوت کلام اور مولانا حبیب اللہ میمن کی صدارت میں مدرسہ دارالقرآن میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیمی امور اور تربیتی تقاریر کے بعد راہنماؤں مولانا جمال الدین اوگاہی،مولانااسداللہ […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031