محکمہ فوڈ دادو کے سرکاری خریداری مراکز گوداموں میں نئی گندم خریدنے سے قبل پرانی گندم کی گنتی میں بوریاں غائب

جوہی : نمائندہ . عبیداللہ

 

محکمہ فوڈ دادو کے سرکاری خریداری مراکز گوداموں میں نئی گندم خریدنے سے قبل پرانی گندم کی گنتی سالانہ انسپیکشن کے دوراں جوہی میں دس ھزار ضلع دادو کے دیگر گوداموں میں 60 ھزار گندم بوریاں غائب

چوری کرکے فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے محکمہ فوڈ سندھ نااھلی کرپشن چھپانے کے لئے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر دادو منصور میرانی سمیت جوہی کے فوڈ انسپیکٹر کا تبادلہ کردیا.

محکمہ فوڈ کے خریداری مراکز تاحال نہیں کھل سکے گندم کا بڑا حصہ ایک ماہ سے مارکیٹ میں آنے کے باوجود آبادگاروں کے لئے آنے والا گندم باردانہ خفیہ سیاسی بااثر شخصیات تاجروں بیوپاریوں بھاری کمیشن رشوت پر فروخت کرنے اور ضلع سے باھر گندم جانے پر 144 قلم کے باوجود تاجروں بیوپاریوں محکمہ فوڈ کی ملی بھگت سے گندم دیگر اضلاع شھروں میں نکالنے فروخت کرنے کا سلسلہ جاری ہے

جاری ہے آباد…

 

 

جوہی : نمائندہ . عبیداللہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خیبر تھری ویلفیئر فاؤنڈیشن

Sat Apr 3 , 2021
باڑہ ضیلع خیبر : نجیب آفریدی . نمائندہ enn خیبر تھری ویلفیئر فاؤنڈیشن

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930