رپورٹر enn . راجہ کامران منیر کل ایم پی اے راجہ صغیر صاحب کی اوپن ہارٹ سرجری ہونے جا رہی ہے تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین
سنتوش اگروال ۔ نمائندہ enn کشمور پوليس کے لیے چیلنج بنا ہوا بلائنڈ مرڈر کیس کے ملزمان گرفتار مورخہ 2021-02-26 کو پولیس اسٹیشن سی سیکشن کی حدود ملیر شاخ کے قریب فقیر محمد گولو کا قتل کر کے لاش کو بی دردی کے ساتھ پہینکا گیا تھا 👈اس بلائینڈ مرڈر […]
سنتوش اگروال ۔ نمائندہ ای این این گیھلپور کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ دو دن قبل لیڈیز وائس میں اغوا ہونے والا شجاع آباد ملتان کا رھائشی رشید احمد گاذر بازیاب تفصیلات کہ مطابق، کچے میں مسلسل آپریشن کی کی وجھ سے اغوا کار مغوی کو ایک […]
محمّد شفیق کمبوہ ۔ میڈیا رپورٹر اڈا 90 موڑ تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال میں احمد سرجیکل ہسپتال کے ڈاکٹر کی غفلت دوران آپریشن نوملود بچے کو تیز دھار آلے سے کٹ لگا کر آپریشن کی فیس 46000 وصول کر لی لیکن والدین کو کٹ کا بتائیں بغیر کپڑوں میں […]
عارف والا : محمد عمر ۔ نمائندہ اسسٹنٹ کمشنر عارف والا علیزہ ریحان کا ٹرانسفر کر دیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری عارف والا / امبرین چوہدری کو اسسٹنٹ کمشنر عارف والا تعینات کر دیا گیا
پشاور : نمائندہ خصوصی . حمیم اللہ چارسدہ : حکومتی وفد کا وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں ولی باغ کا دورہ ۔ مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی،سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین،صوبائی صدر ایمل ولی خان سے ملاقات۔ حکومتی وفد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ودیگر […]
ڈاکٹر رحمان ساغر ۔ نمائندہ لاہور سگیاں پل کے قریب کیمیکل کی ٹینکی پھٹنے سے گودام میں آگ لگ گئی گودام میں لوکل پروڈکٹ پیکنگ کے لیےٹین کے ڈبے تیار کیے جاتے تھے
راحیل عزیز قریشی . پریس رپورٹر گلبرگ ٹاؤن نزد الحاج اختر ریسٹورینٹ بی اماں پارک کراچی جشن بہاراں فلاور فیسٹیول ھر سال کی طرح اس سال بھی پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن ڈسٹرکٹ سینٹرل ٹاؤن کراچی کی انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنر جناب ڈاکٹر ایم۔بی۔راجہ دھاریجو صاحب کی ھدایت پر بی۔اماں پارک نزد […]
ثاقب علی ۔ نمائندہ Enn بہادر شہید باپ کا بہادر نڈر بیٹا باپ کے نقش قدم پر چل پڑا میاں عمران انسپکٹر (ایس ایچ او تھانہ ریس کورس) راولپنڈی بیوی بچوں ساتھ گاڑی میں کچہری پاس سفر کر رہے تھے جب پہلے سے تاک میں بیٹھے دو موٹرسائیکل سواروں […]
