ظلم کی انتہا

راجہ کامران منیر ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز

کلرسیداں : ڈیرہ غازیخان کے تھانہ صدر میں تعینات ASI نادر علی نے ظلم کی انتہا کر دی۔

 

سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق وڈور پل پر ناکہ کے دوران بچے کے علاج کیلئے ہسپتال جانے والے غریب شہری کو روک کرذلیل کیا۔

مجبور ماں ظالم پولیس والے کے پاوں پکڑتی رہی مگر وہ فرعون بنے رہے۔
مجبور باپ ظالم پولیس والے نادر کے سامنے ہاتھ جوڑ کر منتیں کرتا رہا خدا کیلئے مجھے جانے دو

میرے بچی کی حالت نازک ہے مگر ظالم نے ایک نہ سنی الٹا مجبور باپ اور اس کی بیوی پر تشدد کیا۔

آئی جی پنجاب اور وزیراعظم عمران خان سے التجا ہے سخت نوٹس لے کر سخت کاروائی کریں۔

راجہ کامران منیر ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سب انسپکٹر دلدار دھبنگ آفیسر دوسری بار تھانہ کینٹ تعینات

Tue Mar 9 , 2021
گوجرانوالہ کینٹ رپورٹ ( عبید الرحمان ۔ نمائندہ ENN NEWS ) سب انسپکٹر دلدار دبنگ آفیسر دوسری بار تھانہ کینٹ تعینات یاد رہے سب انسپکٹر دلدار صاحب کی دوبارہ کینٹ تھانہ میں تعیناتی   اھل علاقہ کے دلوں میں خوشی کی لہر     سماجی سیاسی شخصیات نے سب انسپکٹر […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30