ساہیوال : سرجیکل ہسپتال کے ڈاکٹر کی غفلت

محمّد شفیق کمبوہ ۔ میڈیا رپورٹر

اڈا 90 موڑ تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال میں احمد سرجیکل ہسپتال کے ڈاکٹر کی غفلت دوران آپریشن نوملود بچے کو تیز دھار آلے سے کٹ لگا کر آپریشن کی فیس 46000 وصول کر لی

لیکن والدین کو کٹ کا بتائیں بغیر کپڑوں میں لپیٹ کر والدین کو پکڑا دیا

کپڑے تبدیل کرنے پر والدین کو کپڑے تبدیل کرنے پر پتہ لگا کہ بچہ زخمی ہے

والد شکیل احمد قوم بلوچ چک نمبر 28/14 ایل کی ڈی ڈی ایچ اُو ساہیوال اور ساہیوال کے اعلٰی حکام سے اپیل ہے کہ اس کو انصاف دلوایا جائے رپورٹ کر رہے ہیں

محمّد شفیق کمبوہ . میڈیا رپورٹر

 

 

محمّد شفیق کمبوہ ۔ میڈیا رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گیھلپور کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ

Tue Mar 9 , 2021
سنتوش اگروال ۔ نمائندہ ای این این   گیھلپور کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ   دو دن قبل لیڈیز وائس میں اغوا ہونے والا شجاع آباد ملتان کا رھائشی رشید احمد گاذر بازیاب تفصیلات کہ مطابق، کچے میں مسلسل آپریشن کی کی وجھ سے اغوا کار مغوی کو ایک […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30