چارسدہ : حکومتی وفد کا وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں ولی باغ کا دورہ

پشاور : نمائندہ خصوصی . حمیم اللہ

چارسدہ : حکومتی وفد کا وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں ولی باغ کا دورہ

۔ مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی،سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین،صوبائی صدر ایمل ولی خان سے ملاقات۔ حکومتی وفد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ودیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع اے این پی کے نومنتخب سینیٹر ارباب فاروق کاسی اور صوبائی وزیر زراعت بلوچستان انجینئر زمرک خان اچکزئی بھی موجود تھے۔

 

پشاور : نمائندہ خصوصی . حمیم اللہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

محمد ضیاء کی نیوز رپورٹ

Mon Mar 8 , 2021

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30