نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت کارڈ نمبر 4229:2020 ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا05 تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز،02ایس ایچ اوزکے مقامِ تعیناتی میں ردوبدل جبکہ 04 تھانوں کے ایس ایچ اوزکو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کے احکامات جاری۔ لاہور(05 مارچ 2021)ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے لاہور […]

راحیل ۔ نمائندہ Enn حیدرآباد سائیٹ ایریا، سائیٹ تھانہ، یو سی 93 ذیل پاک میں جمعرات دوپہر 1 بجے ایک دل دہلا دینے والا افسوسناک واقع پیش آیا۔ 4 سالہ بچہ (عزیز ولد حیات خان ولد دولت خان) کو آوارہ پاگل کتوں نے اچانک حملہ کر کے شدید زخمی کردیا۔ […]

نیوز رپورٹر ۔ ماجد علی خوشبولاجواب نظارہ دلفریب رنگ برنگے پھولوں کا نظارہ کرنا ہو تو جنتی باغ قمبر چلیں ،جنتی باغ میں 60 سے زائد اقسام کے پھول کھلتے ہیں لوگ بھینی بھینی خوشبو سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں شہری پھول ساتھ بھی لیکر جاتے ہیں یے ہے […]

سٹی کرائم رپورٹر ۔ محمد حسن رضا وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے مقبوضہ کشمیر سے اظہار یکجہتی کے طور پر جلال آباد پارک میں ٹیولپ گارڈن کا افتتاح کر دیا۔

سٹی کرائم رپورٹر . محمد حسن رضا جانشین ای ہزور شیخ العالم (الہٰی رحما) ، حضرت علامہ خواجہ پیر محمد نور العفین صدیقی (ڈی بی اے) ، سجادہ نشین دربار الیہ نیریہ شریف آج کلاڈاب میں سید زمان علی شاہ صاحب کے مزار پر دعا کرتے ہوئے

صادق آباد : علی اصغر نیوز رپورٹر ای این این گھریلو حالات سے تنگ آکر عمر رسیدہ ریٹائرڈ ڈسپنسر قابل خان نے صادق آباد سے کراچی جانے والی مال گاڑی کے نیچے آکر خودکشی کرلی ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کی مقامی کوٹ سبزل تھانہ […]

ڈیرہ مرادجمالی : نمائندہ خصوصی ۔ احد حسین ایس ایس پی نصیر آباد عبدالحئی عامر بلوچ کی جانب سے تبادلہ ہونے والے ڈپٹی کمشنر نصیر آباد حافظ محمد قاسم کاکڑ کے اعزاز میں استقبالیہ دیا   اور تحفے بھی پیش کئے گئے اس موقع پر ڈی ایس پی ملک غازی […]

کیلنڈر

August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31