فدا حسین ۔ نمائندہ Enn باڈہ شہر کے تاریخی میں پہلی بار قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ھم آھنگی (امین شاہ راشدی) کی مجاھد کشمیر بنے گا پاکستان اور پاکستان کی حق میں شاندار ریلی نکالی گئی ھم سلام پیش کرتی ھے جس میں عبداللہ بروھی نبی رضا بروھی […]

اوستہ محمد : ( بیورو چیف ۔ الطاف حسین عمرانی ) کشمیر ڈے کے حوالے سے مچلی پل سے کشمیری بھائیوں کے اظہار یکجہتی کے لئے سرکردہ کردہ محمد صدیق عمرانی کی قیادت میں ایک شانداد ریلی نکالی گئی جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئے یوبی اہل چوک پر جلسہ […]

سبی : ( عبدالقدیر ۔ نمائندہ Enn ) لونی روڈ چونگی کے دھیپال قریب دھماکا سبی : دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے سبی : دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا سبی : یوم کشمیر کے یکجہتی کی ریلی گزرنے کے بعد ہوا

ای این این نمایندہ انجنیر صدام افریدی خیبرپختونخوا 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا ایک بستی جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں بندوقوں کے سامنے پتھروں سے لڑتے ہیں اپنی شہادتوں کے بعد بھی کشمیری کہاں ڈرتے ہیں بڑے تو بڑے بچے بھی آگے […]

رپورٹ رانا محمد شفیق ۔ سٹی کرائم رپورٹر enn.news.ظفروال ظفروال میں بھی کشیمریوں ڈے کشمیری مسلمانوں بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی پاکستان بھر میں کشمیر ڈے اظہار یکجتی کے ساتھ منایا گیا پاکستان بھر کے باقی شہروں کی طرح تحصیل ظفروال میں بھی کشیمریوں ڈے کشمیری مسلمانوں بھائیوں کے ساتھ […]

جیکب آباد: نمائندہ عبدالباقی ای این این پانچ فروری کشمیر ڈے کے موقع پر مرکزی تقریب بحریہ کالج میں منعقد ہوئی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حفیظ سیال نے پرچم کشائی کی اور قومی ترانے میں سلامی پیش کی جبکہ شہر بہر میں مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیوں کا انعقاد کیا […]

کیلنڈر

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031