کندھ کوٹ: jui جماعتوں سلام کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا اور ریلی نکالی گئی بڑی تعداد میں جماعت اسلامی کے جانب سے یہ ریلی کا انعقاد کیا گیا
سیاسی و سماجی رہنماوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ریلی میں شریک شرکاء نے کشمیریوں کے حق میں اور بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی کشمیر بنے گا پاکستان کے زوردار نعرے لگائے گئے
کراچی : کرائم رپورٹر ۔ نورمحمد مارفانی ابڑو کراچی انڈس ولیج کریم بخش عباسی ہسپتال مین مفت آنکھوں کا کیمپ لگایا گیا جس میں کراچی کے بڑے بڑے ماہرین ڈاکٹرز صاحبان تشریف لے آۓ اور 150 مرد اور خواتین کا پراپر طریقے سے چیک اپ کیا جن مین سے کسی […]