ملک بھر کی طرح خیرپورناتهن شاؓھ میں بھی 5فروری کشمیر یکجہتی کی ریلیوں کا انعقاد

رجب علی ۔ نمائندہ

ملک بھر کی طرح خیرپور ناتهن شاؓھ میں بھی 5فروری کشمیر یکجہتی کی ریلیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے

اسسٹنٹ کمشنر خیرپورناتھن شاھ ارشاد کمالانی کی زیر نگرانی ہائی اسکول سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی

جبکہ ریلی میں ڈی ایس پی خیرپورناتھن شاھ پیربخش چانڈیو ایس ایچ او خیرپورناتھن غلام حیدر
ایجوکیشن افسران سیکنڈری لطف علی کھوسہ اور سیاسی سماجی تنظیم استاد اور طالب علم نے بھرپور شرکت کی
جس میں کشمیر بنے گا پاکستان کشمیر سے ظلم بند کرو انڈیا جاگ جا کشمیر سے نکل جا ہمارے جنت سے نکل جا
کے زوردار نارے گونجتے رہے

https://youtu.be/pfG6XHxExi0

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آئی جی موٹر وے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سکرنڈ میں اجلاس عامہ سے خطاب

Sat Feb 6 , 2021
رپورٹر عبدالغنی مگسی ۔ خبر شامل کرتے ہیں سکرنڈ سے آئی جی موٹر وے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سکرنڈ میں اجلاس عامہ سے خطاب سیکٹر کمانڈر سجاد حسین بھٹی اور سیکٹر کمانڈر اشتیاق آرائیں نے آئی جی موٹر وے پولیس کا پرجوش استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031