گوجرانوالا: سنوکر گیم پر جوئے کا تنازع، فائرنگ سے دو نوجوان قتل

تھانہ دھلے کے علاقہ میں سنوکر گیم پر جوئے کے تنازعہ پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو نوجوان قتل جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

تھانہ دھلے کے علاقہ راجکوٹ میں سنوکر گیم پر جوا کھیلتے ہوئے شمشاد اور عدیل وغیرہ کا جھگڑا ہو گیا جس دوران ملزم شمشاد اور اس کے ساتھی ذیشان نے فائرنگ کر کے عدیل اور تنزیل کو قتل کر دیا جبکہ ایک نوجوان گولی لگنے سے زخمی بھی ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سنوکر کلب میں دو نوجوانوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔ ملزمان شمشاد عرف حمادی اور اس کے دوست ذیشان نے فائرنگ کر کے تنزیل اور عدیل کو قتل کر دیا ہے۔ موقع سے دو ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جیکب آباد :جماعت اصلاح المسلمین کا اجلاس خلیفہ عبدالغفار طاہری کی صدارت میں انقعاد

Wed Feb 24 , 2021
عبدالباقی ۔ نمائندہENN سٹی رپورٹر جیکب آباد :جماعت اصلاح المسلمین کا اجلاس خلیفہ عبدالغفار طاہری کی صدارت میں انقعاد اجلاس میں اپنے قائد و روحانی پیشوا حضرت خواجہ سجن سائیں ، اور مرکزی ہدایات پر 3 ماہی ترجیحات میں صفائی مہم شجر کاری مہم اور میڈیکل کیمپ کے انعقاد کرنے […]

You May Like

کیلنڈر

January 2025
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031