سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم، عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے: شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے، مگر حق و سچ کی جدوجہد میں عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ‏اپوزیشن ایک طرف دھاندلی کا ووایلا مچارہی ہے تو دوسری جانب شفاف انتخابی نظام کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے، اپوزیشن کا دوغلا پن  ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور  کے مترادف ہے

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بہو کا ساس پر تشدد کا معاملہ: ملزمہ افشاں کی ماں بلقیس بھی جرم میں شریک نکلی

Wed Feb 24 , 2021
کراچی کے علاقے کلفٹن میں بہو کی جانب سے ساس پر بہیمانہ تشدد کے معاملے میں ملزمہ افشاں کی ماں بلقیس بھی سنگین جرم میں شریک نکلی، نام ایف آئی آر میں شامل کرلیا گیا۔ شوہر کی غیرموجودگی میں ضعیف العمر ساس کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والی ملزمہ […]

You May Like

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031