سالہ بھارتی اداکاراندر کما ل نے پھندالگا کر زندگی ختم کرلی25

بھارت کے ایک اور نوجوان اداکار نے خودکشی کرلی، وہ انڈسٹری میں کام نہ ملنے کے سبب مایوسی کا شکار تھے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 25سالہ تامل اداکاراندرکمارنے گزشتہ روز اپنی ایک خاتون دوست کے گھر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اندر کمار انڈسٹری میں کام نہ ملنے کی وجہ سے کافی اْداس تھے اور ممکنہ طور پر اْن کی خودکشی کی وجہ یہی ہوگی ۔

پولیس کا کہناہے کہ اس حوالے سے حتمی رائے پوسٹمارٹم کے بعد دی جائیگی۔

 

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گوجرانوالا: سنوکر گیم پر جوئے کا تنازع، فائرنگ سے دو نوجوان قتل

Tue Feb 23 , 2021
تھانہ دھلے کے علاقہ میں سنوکر گیم پر جوئے کے تنازعہ پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو نوجوان قتل جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ تھانہ دھلے کے علاقہ راجکوٹ میں سنوکر گیم پر جوا کھیلتے ہوئے شمشاد اور عدیل وغیرہ کا جھگڑا ہو گیا جس دوران ملزم شمشاد […]

You May Like

کیلنڈر

February 2025
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728