ایاز احمد ۔ نمائندہ Enn
گورنمنٹ ہائی سکنڈری سکول کالونی خانپور….
اور گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے درمیان ہاکی گیم کا میچ شروع تھا جس میں گورنمنٹ ہائی سکول کالونی خانپور ..
نے ہاکی گیم میں فتح حاصل کی .. جس میں کالونی سکول کے طلباء نے
خوب نارے لگایۓ…
کالونی سکول زندہ آباد …
اور انشااللہ دو یا تین دن بعد ڈسٹرکٹ رحیمیارخان
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول رحمیارخان…
اور گونمنٹ سکنڈری سکول کالونی خانپور کے درمیان ہاکی گیم کا میچ ہے.. انشااللہ اس میں بھی فتح حاصل کرے گئے…
https://www.facebook.com/watch/?v=3953187134770099
تمام دوستوں سے دُعا کی اپیل ہے… کالونی سکول زندہ آباد…
زرائع … گورنمنٹ ہائی سکنڈری سکول کالونی خانپور….
کیمراہ مین کے ساتھ خصوصی نمائندہ ایاز احمداویسی خانپور ضلع رحیمیارخان