وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کی جیکب آباد آمد

جیکب آباد : عبدالباقی . نمائندہ ای این این نیوز

جیکب آباد : وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کی جیکب آباد آمد

جیکب آباد : وفاقی وزیر اسد وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو رکن سندھ اسمبلی علیم عادل شیخ مبین خان جتوئی پپو خان چاچڑ آغا تیمور خان پٹہان میر اصغر خان پنہور میر زیشان خان پنہور اور دیگر مہمانوں کے ہمراہ پنڈال میں پہنچے

جیکب آباد : ڈپٹی پارلیمانی رکن سندھ اسمبلی محمد اسلم ابڑو نے مہمانوں کا استقبال کیا

اور تمام مہمانوں کا استقبال کیا اور تمام معزز مہمانوں کو سندہی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا

جیکب آباد : تقریب کا انعقاد سینٹ جانز اسکول میں ہوا
تقریب میں شہر کے معززین سول سوسائٹی کے نمائندوں تاجر برادری اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

جیکب آباد : وفاقی وزیر اسد عمر کا ورکز کنوینشن سے خطاب

جیکب آباد:وزیر اعظم نے مجھے بھیجا ہے جیکب آباد میں فنڈز کے مسائل حل کرنے کےلیے۔

جیکب آباد: جس دن ہم نے پیکج کا اعلان کیا تھا وہ پورے سندھ کےلیے تھا۔

جیکب اباد: سندھ کے تمام اضلاع میں ترقیاتی کاموں کے منصوبا بنایا تھا۔

جیکب آباد: بلوچستان کے منصوبے کا اعلان کیا تھا وہ صرف ترقیاتی کام نہیں ان کا حق ہے، اسد عمر۔۔

جیکب آباد: جو ترقی میں پیچھے رہ گئے ہیں ان کو ترجہی بنیادوں پر حل کریں، اسد عمر

جیکب آباد: آپ نے کہا پیلز پارٹی کو اس لیے ووٹ ملتاہے وہ عوام کا مسئلہ حل کرتی ہے، اسد عمر۔۔

جیکب آباد: پچھلے 49سالوں سے پیپلز پارٹی کی سندھ میں حکومت کی ہے، اسد عمر۔۔

جیکب آباد، سندھ میں سیاسی لیڈر شپ میں اہنی لیڈر شپ تو بہتر کی ،اسد عمر۔۔

جیکب آباد: پیپلزپارٹی نے سندھ کےلیے کچھ نہیں کیا لیکن عمران خان سے عوام کی طوقہ ہے، اسد عمر۔۔۔

جیکب آباد : عوام ووٹ صرف ترقیاتی کاموں کی بنیاد پر نہیں کرتی، اسد عمر۔۔

جیکب آباد: سندھ میں آج بھی ظلم ہو رہا ہے اور قانون پر عمل نہیں ہو رہا، اسد عمر۔۔۔

جیکب آباد: اگلے الیکشن کے اندر وہ بار بار سوچتے ہیں اندرون سندھ سے کامیاب ہوں گے ،اسد عمر۔۔۔

جیکب آباد: وفاقی وزیر سندھ کے دوروں پر نکلے ہوئے ہیں۔اسدعمر۔۔

جیکب آباد: جلد عمران خان اور آپ کے ہمراہ عوام کے درمیان موجود ہونگے۔اسد عمر۔۔۔

جیکب آباد: کل سکہر این ایچ اے،نادرا،بجلی اور گیس کےلیے اہم۔میٹنگ رکھی ہوئی ہے، اور وہاں ترقیاتی اعلان بھی ہوگا
اسد عمر۔

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آواز خیبر فاونڈیشن نے ناویہ کمر کے بچوں اور غریب عوام میں راشن تقسیم

Tue Feb 2 , 2021
ای این این نیوز باڑہ : ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ خلیل خان آفریدی آواز خیبر فاونڈیشن نے ناویہ کمر کے بچوں اور غریب عوام میں راشن تقسیم کیا۔ نادار طبقے کی مدد اور بلا امتیاز خدمت کرنا میشن ہے۔ سید جلال آفریدی تفصیلات کے آج پیر کے دن ناویہ کمر کے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30