کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ کمالیہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے باہر جگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ اور مختلف اسٹالز موجود ہیں  جن کے باعث مریضوں کو ہسپتال میں داخل ہوتے وقت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے  اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل  کمالیہ

قلعہ عبداللہ : ( تحصیل  رپورٹر  ۔ عبدالقدیر ) سفید غونڈی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے ملک فرید  خان پیر علی زئی کے چھوٹے بھائی  ملک وحید پیر علیزئی جانبحق  جبکہ ساتھ میں  ایک اور جوان جوکہ کاکڑ قبیلے سے تعلق  رکھتاہے شديد زخمی ہوگیا ہے   ضلع […]

سٹی رپورٹر ۔ عصمت اللہ صابری صوبائی وزیرحاجی نورمحمد خان دمڑ حکومتی وانتظامی وفدکے ہمراہ کوئٹہ نواں کلی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے شخص کے لواحقین کی جانب سے جاری احتجاجائیر پورٹ روڈ کوئٹہ پر جاری دھرنا ختم کرنے اور مظاہرین سے مذکرات […]

شیخ حارث ۔ کرائم رپورٹر شوق کے چکر میں نوکری چلٌی گئی. لیڈی کانسٹیبلز نے پاری ہورئی ہے پر ویڈیو بنائی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صدر دیویزن دیستریکٹ ساوئتھ کراچی ذاہدہ پروین پی ایس پی نے فوری ایکشن لے لیا ای این این 4018-2021

صابر علی ۔ نمائندہ پاکپتن سب تحصیل نورپور آفس عرصہ دراز سے بند نائب تحصیلدار پاکپتن بیٹھ کر کام کرنے لگا  عوام ذلیل خوار ضلع انتظامیہ بھی خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف عوام نے کوڑا کرکٹ تحصیل آفس میں پھنکنا شروع کردیا سب تحصیل نورپور آفس میں روزانہ […]

طلعت عارف ۔ enn نمائندہ آل پراٸیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام پاکستان ایٸر فورس کے جوانوں کو خرآج تحسین پیش کرنے کیلٸے ایک پروقار تقریب ڈراٸنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔  ڈراٸنگ مقابلوں میں کثر تعداد میں پراٸیویٹ اسکولز کے 100 سے زاٸد طالب علموں […]

( کرائم رپورٹر ۔  سید سیرت شاہ) دینہ بھرے  مین بازار  میں 17 سالہ نوجوان معسم علی ولد محمد اعظم کی نعش سڑھیوں سے ملی جوکہ شفیق ٹریڈرز ہوزری پر جاب کرتا تھا والد کی درخواست پرملزمان کی تلاش شروع کر دی اصل حقائق پوسٹمارٹم  کے بعد واضع ہوں گے

ڈیپلو شہر کے پاس والی گاؤں سجائی کا ایک دودہ بیچنے والا وین کے کلٹی ہونے سے ایک افراد فوت اور دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے فوت ہونے والے کا نام نواز بچل ہالو بتایا جارہا ہے  

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031