روحانی تبلیغی دورہ

رپورٹر ۔ سید سیرت شاہ

روحانی تبلیغی دورہ،کالاڈب، آزاد کشمیر

جانشین حُضور شیخ العالمؒ، خواجه پیر محمد نور العارفین صاحب صدیقی، سجادہ نشین دربار عالیہ نیریاں شریف آج کالاڈب میں سید زمان علی شاہ صاحب کہ مزار پر اور سید فرحت عباس شاہ (Stoke on Trent) صاحب اور سید فہد شاہ صاحب سید قیصر عباس شاہ صاحب سید فدا حسین شاہ صاحب سید اعجاز شاہ صاحب سید سیرت شاہ صاحب سید فواد علی شاہ صاحب سید صدا شاہ صاحب کے گھر دعا کے لئے تشریف لائے۔ کثیر تعداد میں احباب نے شرف ملاقات حاصل کیا۔

یہ خبر رپورٹر ۔ سید سیرت شاہ
نے ارسال کی
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈیپلو میں میمن برداری کے لوگو کے جانب سے پلا ٹ کے قبضہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Tue Mar 2 , 2021
اکرام ۔ نمائندہ ای این این ڈیپلو میں میمن برداری کے لوگو کے جانب سے پلا ٹ کے قبضہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میمن برادری کے سربراہ امین میمن کا کہنا ہے کی بلاول ہاؤس کے ترجماں سریندر ولاسائی اور صبائی وزیر کٹو مل نے یے سب قبضی کرا رہا […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30