خیرپور میں ھندو برادری کا میلہ نیوز ڈیسک 3 years ago روی مل ۔ نیوز رپورٹر خیرپور میں ھندو برادری کا میلہ صوفی سنت تلوکا رام کا میلا بڑے دھوم دھام سے منایا گیا جس میں ھندو برادری کے بھگتوں نے گا کے موج لگائی ھندو برادری کے مرد اور خواتین نے پوجا پاٹ کیا اور لنگر پرساد بھی جاری رھا یہ خبر روی مل ۔ نمائندہ نے ارسال کی https://youtu.be/olFeuQ58v98